82

روجھان دریائے سندھ کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ریسکیو

روجھان دریائے سندھ کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ریسکیو ڈوبنے والوں میں بچے اور خواتین اور مرد شامل ہیں ڈوبنے والوں میں چھ افراد کو زندہ بچا لیا گیا ریسکیو کشتی پر معتدد افراد سوار تھے ریسکیو کشتی قریبی پل سے ٹکرانے کے باعث الٹ گئ ڈپٹی سپیکر پنجاب میر دوست محمد مزاری موقع پر پہنچ گئے کشتی میں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کی نگرانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں