18

ہوائی فائرنگ کو باقاعدہ برا عمل قرار دے دیا گیا

لاہور: ایک تحقیق کے بعد ہوائی فائرنگ کوباقاعدہ براعمل قراردے د یا گیاہے ۔بتایاگیاہے کہ گن اوپرکرکے فائرکرنے سے گولی 2 میل اوپر تک سفر کرسکتی ہے ، گن سے نکلنے والی گولی کو ہوا اُس مقام سے سینکڑوں فٹ دور لے جاسکتی ہے جہاں اسے فائر کیا جاتا ہے اورجب یہ واپس زمین کی جانب آنے لگتی ہے تو کشش ثقل اس کی رفتار میں اضافہ کرتی ہے ۔ہوا کی مزاحمت گولی کے گرنے کی رفتار کچھ حد تک تو کم کرسکتی ہے مگر یہ پھر بھی زمین پر گرنے تک 400میل فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ سکتی ہے جوکسی کو لگے تو جان بھی جاسکتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں