54

چین میں قوس قزح کے رنگوں سے سجا 99میٹر طویل شیشے کا پل تیار

شنگھائی : ۔ چین کے صوبے فیوجیان کی کاؤنٹی یوژی میں ایک ہزار میٹر بلند پہاڑی سلسلے پر42لاکھ ڈالرزکی لاگت سے ماہر انجینئرز کا تیار کردہ 99 میٹر طویل قوس قزح پل اپنے آرٹسٹک انداز کے باعث نہ صرف چین بلکہ دنیا بھر میں بے حد مقبول ہو رہا ہے اور لوگ ہاتھوں پر بنے اور قوس قزح کے رنگوں سے سجے شیشے کے اس طویل پُل کی سیر کیلئے چین کا رُخ کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں