17

شادی کرنا چاہتا ہوں مگر ابھی وقت نہیں : بلاول

گلگت: گلگت بلتستان کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ اب شادی ہو جائے ۔اس کے ساتھ ہی انہو ں نے یہ بھی کہا کہ ابھی میرے والد آصف زرداری جیل میں ہیں اس لئے توجہ ادھر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں