19

امریکا :بورس جانسن کی دوست کاداخلہ بند

لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی 31 سالہ دوست کیری سائمنڈز کا امریکا میں داخلہ ممنوع قراردیکرامریکی سفارت خانے نے ویزا دینے سے انکار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق کیری سائمنڈز مختلف ممالک کی اُن لاکھوں شخصیات میں شامل ہو چکی ہیں جن کا امریکا میں داخلہ ممنوع ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں