16

پلانٹ فار پاکستان مہم ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(فنانس)عاصمہ اعجاز چیمہ نے پودے لگائے

فیصل آباد: )میڈم بازلہ ،اساتذہ اورطالبات بھی موجود تھیں۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس) نے کہا کہ آئندہ نسلوں کی بقا کے لئے زیادہ سے زیادہ درختوں کی موجودگی ناگزیر ہے ۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ٹن بلین ٹری سونامی پروگرام پر بھرپور انداز میں عملدرآمد جاری ہے اور ڈپٹی کمشنر سردار سیف اﷲ ڈوگر کی ہدایات پرضلعی افسران اپنے سٹاف کے ہمراہ دفاتر سے ملحقہ دستیاب اراضی پرمختلف اقسام کے پودے لگا رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں