50

ضلع شانگلہ میں اب بھی بہت سے کام کرنے باقی ہیں

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے )ضلع شانگلہ میں اب بھی بہت سے کام کرنے باقی ہیں لیکن ہم نے اپنے نظامت کے چار سالوں میں کافی حد تک کہی ایسے مسایل کر دیے ہیں جس کی وجہ سے شانگلہ کے عوام کو جتماعی طور پر فایدہ پہنچ گیا ہےجس میںکہی سرکاری اداروں کو لوکل گورنمنٹ کی فنڈز سے خطیر رقم دی گیی ہے جس میں تعلیم صحہت واٹر سیپلالی لینک روڈوں کی تعمیر شامل ہے یہ باتیں گزشتہ روز شانگلہ کے ضلعی ناظم نیاز حمد خان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب شانگلہ الپوری کے بلڈینگ کی مرمت کیلے دی جانے والے دس لاکھ روپے کی افتاحی سکیم کے افتاح کے موقعہ پرمقامی صحافیوں کے ایک خصوصی انٹریو کے موقعہ کہی انھوں نے مزید وضاحت کرتےہوے کہا کے بلدیاتی نظام ایک اچھا نظام ہے اگر سحیی طریقے سے چلانے والا ہو کیونکہ اس نظام سے عوامی مسایل احسن طریقے سے حل ہو سکتے ہیں نیاز احمد خان نے کہا کے میں نے اور ساتھ ناظمین کے پورے ٹیم نے اپنے جانب سے ہر ممکین کوشش کی ہے کے ایے ۔ڈی۔پی کا فنڈز علاقے کے عوام کو درپیش بنیادی مسایل پر سحیی طریقے خرچ ہو تاکہ نظام مزید مستحکم اور فعال ہو جائیں ضلع ناظم نے کہا کے اس وقت ہم نے شانگلہ کے بہتر سہو لت کیلے ضلعی ھیڈ کواتر الپوری میں ایک جرگہ حال تعمیر کر رہے ہیں کیونکہ اس سے پہلے پورے شانگلہ میں کوی ایسا جگہ موجود نہیں جس میں عوامی جرگہ ہو ا کرئیں جس کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے موصوف نے مزید وضاحت کرتے ہوے کہا کے میں نے اج تک جتنے منصوبو ں کا افتاح کیا ہے یا اب کر رہا ہوں تو اس کیلے میں نے پہلے سے فنڈز جاری کر دیا ہے جس میں ڈسٹرکٹ شانگلہ پریس کلب کیلے 10لاکھ شانگلہ بار روم کیلے 20لاکھ جرگہ ہال کی تعمیر کیلے 40میلن ریلز کر دیے ہیں جبکہ ایجوکشن کے مد میں مختلف سکولوں کے طلبا اور طلبات کیلے لیپ ٹاپ اور نقد انعامات بھی مقرر کر دیے ہیں جو ان کو بہت جلد دیا جایگا افتاحی تقریب میں یو۔سی ناظم الپوری صابر الرحمن وا دیگر علاوہ شانگلہ پریس کلب الپوری کہ جیف ایگززیکٹیو ناصر محمود ناصر صدر رضاشاہ ایے ۔ٹی ۔وی کے نمایندہ خالد خان
افتاب حسین مشرق نیوز کے نمایندہ فضل سبحان ۔محمد یونس جملہ ممبران نے شرکت کیا اس موقعہ پر صدر رضاشاہ نے ضلع ناظم کا شکرایہ ادہ کرتے ہوے کہا کے اس وقت شانگلہ پریس کلب الپوری کے بلڈینگ کی مرمت اشد ضروری ہے کیونکہ گزشتہ سات سالوں میں شانگلہ پریس کلب کی بلڈینگ میں نہ کوی وایٹ واش ہوا ہے اور نہ دوسراہ کوی مرمت لیکن ضلع ناظم شانگلہ نیاز احمد خان نے شانگلہ پریس کلب کے صحافیوں کا دیرانہ مطالبہ پورہ کیا جس پر ہم شانگلہ کے صحافی برادری شکرایہ اداہ کرتے اور ضلع ناظم کی معنون ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں