15

تابندہ علی کی بابرہ شریف جیسی اداکارہ بننے کی خواہش

لاہور: اداکارہ تابندہ علی نے کہا ہے کہ بابرہ شریف میری پسندیدہ اداکارہ ہیں اور میری خواہش ہے کہ میرے اندر ان کی جھلک نظرآئے ،اردو فلموں کی تعداد میں اضافہ کئے بغیر انڈسٹری کو ترقی نہیں دی جا سکتی ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ بابرہ شریف جیسی اداکاری اور ان جیسا مقام حاصل کرنا میرا خوب ہے اور اسکے میں اپنے طو رپر بھرپور کوشش کرتی ہوں ۔ تابندہ علی نے کہا کہ فی الحال پنجابی فلموں میں کام کر رہی ہوں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں