37

اے بی یو ر وبوکون،پاکستانی یونیورسٹی نے بھارت کو پچھاڑدیا

راولپنڈی: منگولیا میں ہونیوالے ایونٹ میں ڈاکٹر محمد عمر اور وقاص الرحمن کی سربراہی میں سرسید سنٹرفارایڈوانس سٹڈیز اِن انجینئرنگ یونیورسٹی اسلام آباد کی ٹیم نے حصہ لیا ۔ حمزہ ایاز، عبداللہ بخاری، حیدرعلی خان اور سیدقمرعباس پر مشتمل پاکستانی یونیورسٹی کی ٹیم نے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے کرسبز ہلالی پرچم لہرایااور قوم کا سر فخر سے بلندکردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں