36

نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عباس ملک سے )اداکارہ نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دیا اداکارہ نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ اداکارہ نیمل خاور نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ایک پیغام میں کہا کہ ڈرامہ سیریل ‘‘انا’’ ان کا پہلا اور آخری ڈرامہ ہو گا اس کے بعد وہ اداکاری نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرا شوق مصوری ہے اس لئے میں اپنی تمام تر توجہ مصوری پر رکھنا چاہتی ہوں اور اپنی پینٹنگز کی نمائش بھی کروں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں