15

سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا،اداکارہ تابندہ علی پریشان

لاہور:اداکارہ تابندہ علی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا جس سے اداکارہ سخت ذہنی اذیت سے دوچار ہیں۔ بتایا گیا ہے اداکارہ تابندہ علی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا جس سے اداکارہ سخت ذہنی اذیت سے دوچار ہیں۔ بتایا گیا ہے نا معلوم ہیکر کی جانب سے اداکارہ کے اکاؤنٹ کو آپریٹ کر کے انکے دوستوں اور پرستاروں کوگمراہ کیا جارہا ہے ۔ اداکارہ نے پرستاروں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ فوری ایف آئی اے میں باضابطہ درخواست دے رہی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں