16

پنجاب حکومت کی نالائقی سے ڈینگی مریضوں کی تعداد 683ہو گئی ،مریم اورنگزیب

لاہور:  مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی نالائقی سے پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 683 ہو گئی ہے لیکن اس کے تدارک اور بچاؤ کیلئے کسی قسم کا کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔ انہو ں نے کہا کہ پنجاب حکومت اتنی نالائق ہے کہ شہباز شریف کے ڈینگی کو قلع قمع کرنے والے نظام پر عمل تک نہ کر سکی ۔ شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے عوام شہباز شریف کو یاد کر رہے ہیں جنہوں نے ہنگامی بنیادوں پر ڈینگی کا قلع قمع کیا۔ مریم اورنگزیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں