67

ستارہ بیگ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پہنچ گئیں

لاہور: ستارہ بیگ نے پاکستان رینجرز کے جوانوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور پاکستان اور پاک افواج کے حق میں نعرے لگائے ۔ ستارہ بیگ نے کہا کہ بھارت پاکستانی قوم کے جذبے سے اچھی طرح واقف ہے ،ہم ملکی دفاع کیلئے ہرقربانی کیلئے تیارہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم کشمیریوں بھائیو ں کے مشکل وقت میں ہمیشہ سے ان کے ساتھ ہیں اور ان کی ہرفورم پر حمایت جاری رکھیں گے ،بھارت کو ظلم بندکرناپڑے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں