7

سرچ آپریشن:100افراد کی بائیو میٹرک تصدیق ،2گرفتار،اسلحہ برآمد

ملتان: ملتان پولیس نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیساتھ مل کر سرچ آپریشن کیا ۔سرچ آپریشن تھانہ لوہاری گیٹ، تھانہ نیوملتان، تھانہ سیتل ماڑی اور تھانہ الپہ کے علاقوں میں کیا گیا -سرچ آپریشن کے دوران 100افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی جبکہ 2 افراد کو گرفتار کیاگیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران 6ہتھیار برآمد کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں