12

ڈراموں میں غیر حقیقی چیزیں معاشرتی بگاڑ کا باعث ہیں :شگفتہ اعجاز

اسلام آباد :  ہمارے ڈرامہ نگار اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا رہے ۔ آج جدید دور کے ڈراموں میں مقصدیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو ڈرامے ہم نے پی ٹی وی کے دور میں کئے ، ان میں ڈرامے کا سکرپٹ ایک اصلاحی پہلو رکھتا تھا ۔ان کا تاثر عوام کے ذہنوں میں کئی سال گزرنے کے باوجود بھی ویسے ہی قائم رہتا تھا،ان ڈراموں سے عوام نے بہت کچھ سیکھا ہے مگر اب ڈرامہ کمرشلائز ہوچکا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں