25

چندا نے بھارت کو ماموں بنادیا، وینا ملک

لاہور:اداکارہ وینا ملک نے بھارت کے چاند مشن کی ناکامی پر پُر مزاح ٹوئٹس کئے ۔ اداکارہ نے بھارتی چاند مشن کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا چندا نے بھارت کو ماموں بنادیا۔ایک ٹویٹ میں انہو ں نے کہا بھارتیوں کو ٹوائلٹس کی زیادہ ضرورت ہے۔ اداکارہ نے ایک اورمزاحیہ ٹویٹ کیا کہ چاند پر بھارتیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ انہو ں نے لکھا کہ بھارت میں یہ خبر بننے والی ہے کہ بھارتی مشن کی ناکامی میں آئی ایس آئی کا ہاتھ ہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں