24

ڈی پی او ثاقب سلطان المحمود وہا ڑی نے ضلع وہاڑی کےایس ایچ او اور سب انسپکٹر اے ایس آئی کو تبدیل کردیا ہے

وہاڑی :ڈی پی او ثاقب سلطان المحمود  وہا ڑی نے ضلع وہاڑی کےایس ایچ او اور سب انسپکٹر اے ایس آئی کو تبدیل کردیا ہے ڈی پی او وہاڑی کا بڑا ایکشن،رشوت کی شکایات پرچار تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل کردیئے  ہیں جنھوں نے تھانہ میں رشوت کا بازار گرم کررکھا تھا اور اپنی جیب بھر نے میں مصروف تھے ایف آئی آر درج کے بھی ریٹ مقر ر کردیے تھے جھوٹی ایف آئی آرمیں لین دین کرنے والے جن میں  ایس ایچ او تھانہ ساہوکا انسپکٹر رانا عبد الحئی  سب انسپکٹر ملک جاوید کو معطل تبدیل لائن کر دیا گیا جب کہ ایس ایچ او تھانہ صدر  بورےو الا  نادر خاں بلوچ اور ایس ایچ او ٹھینگی ظہور چھینہ معطل ۔ تفتیشی آفیسر اے ایس آئی  تھانہ صدر رانا عبدالحفیظ بھی معطل اور سب انسپکٹر تھانہ گگو  محمد افضل ڈوگر کلوز ٹو لائن اور ایس ایچ او گگو عبد الستا ر گجر  ایس ایچ او ما چھیوال اور  ارشد سٹی بوریوالا سےمعطل کلوز لائن زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں