49

موبائل سے ویڈیو ڈلیٹ نہ کرنے پر بھرے بازار میں خاتون کے ہاتھوں ایک شخص کی چھترول.

خانیوال:موبائل سے ویڈیو ڈلیٹ نہ کرنے پر بھرے بازار میں خاتون کے ہاتھوں ایک شخص کی چھترول.یہ میری بیوی ہے جسکا نکاح نامہ میرے پاس ہے عابد خانیوال کے علاقہ میاں چنوں کی رہائشی مہک علی نے بھرے بازار میں ایک شخص عابد جو کے چکوال کا رہائشی ہے کو گریبان سے پکڑ کر خوب چھترول کی.بعدازاں معلوم ہوا کے چکوال کا رہائشی عابد اور مہک کے تعلقات تھے. مہک کی ذاتی ویڈیوز عابد کے موبائل میں تھی جب دونوں کے درمیان ملاقات ہوئی تو مہک نے ویڈیو ڈلیٹ کرنے کو کہاں جہاں دونوں کے درمیان ہاتھاپائی شروع ہوگئی.مہک نامی خاتون نے بتایا یہ مجھے بلیک میل کررہا ہے. دوسری طرف عابد کا کہنا تھا کہ یہ میرے نکاح میں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں