22

میرپور آزادکشمیر اور گردوونواح میں ایک بار پھر زلزلہ

میرپور:میرپور آزادکشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردکانوں سے باہر نکل آئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میرپور آزادکشمیر میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ،آج بھی میرپور آزادکشمیر اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس پر لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ،تاہم ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت معلوم کی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں