11

میں شانگلہ کے عوام کو درپیش مسایل کو ترجہی بنیادوں پر حل کرانے کیلے دور راست اقدامات اٹھاوں

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے) ڈپٹی کمیشنر شانگلہ محمد حسین رانجاء نے کہا ہے کے میرا یہ کوشش ہوگا کے میں شانگلہ کے عوام کو درپیش مسایل کو ترجہی بنیادوں پر حل کرانے کیلے دور راست اقدامات اٹھاوں اور عوامی مسایل کو بہتر طریقے سے حل کروں کیونکہ ہمارہ کام عوامی مسایل کو حل کرانا اور اس کیلے اقدامات کرنا ہے یہ باتیں گزشتہ روز ڈپٹی کمیشنر شانگلہ نے ہمارے نمایندے کے ساتھ اپنے دفتر بمقام الپوری میں ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوے بتای انھوں نے کہا کے اس وقت موجودہ حکومت نے ضلع بر کے ہر ایک یو سی کے سطح پر کھلی کچھیریوں کاانقاد شروع کیا ہے جس میں مقامی لوگ اپنی مسایل کی نشاندہی کر رہے ہیں جس میں مقامی ابادی کے رابطہ سڑکوں واٹر سپلالی وغیرہ کے علاوہ مختلف ضلعی محکموں کی کارکردگی اور شکایات اور مقامی مسایل پر روشنی ڈالی جاتی ہے جس میں ہم کہی ایسے مسایل ہوتے ہیں جس کی حل کیلے ہم اسی وقت احکامات جاری کرتے ہیں اور بض مسایل کی حل کیلے صوبالی حکومت سے ہم رابطہ کرتے ہیںڈپٹی کمیشنر نے مزید وضاحت کرتے ہوے کہا کے اس وقت شانگلہ کے کچھ حصوں سے ہمیں پولیو کے کہی کیسیز کی اطلاع ہمیں ملی ہے جس کیلے ہم نے محکمہ صحت کے حکام بالا سے رابطے کیے ہیں ہماری یہ کو شش ہوگی کے پورے ملک اور بالخصوص ضلع شانگلہ جیسے پسماندہ ضلع کو ہم سب ملکر اس موضی مرض سے پاک کریں انھوں نے ولدین سے اپیل کرتے ہوے کہا کے تمام ولدین کو چاھیے کے وہ اپنے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلایں تاکہ ہمارے انے والے نسلیں زندہ گی بھر کے مفلوج ہونے سے بچایا جا سکیں اخیر میں ڈپٹی کمیشنر شانگلہ محمد حسین رانجا ء نے شانگلہ کے عوام سے مخاطب ہوتے ہوے کہا کے میر ے دروازے عوام کیلے ہر وقت کھولے ہیں اگر کسی کوبھی کسی قسیم کامصلہ ہو تو ہم وقت مجھ سے رابط کر سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں