47

عائزہ خان نے آئندہ لالچی عورت کا کردارکرنے سے توبہ کرلی

لاہور :عائزہ خان کا کہناہے کہ وہ نجی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘والا کرداردوبارہ کبھی نہیں کریں گی ۔انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویومیں کہا ہے کہ یہ ڈرامہ ایک ٹوٹے ہوئے دل کی کہانی ہے اور میں اس ڈرامے میں اداکئے گئے کردار کو زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں کرنا چاہوں گی کیونکہ میری نظر میں یہ صرف میاں بیوی کی کہانی نہیں ہے بلکہ اس میں ان کے اندر موجود پیسے کے لالچ کو دکھایا گیا ہے اورمیں ایسی بالکل نہیں ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں