49

درخواست جمال خان میں پل 14 کے قریب باراتیوں کی بس حادثے کا شکار ہوگئی

ڈیرہ غازی خان: ڈیرہ غازی خان کے علاقے درخواست جمال خان میں پل 14 کے قریب باراتیوں کی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔۔ حادثے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوئے ۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت موقع پر پہنچ کر 11 افراد کو فوری طبی امداد کے بعد فارغ کردیا جبکہ 2 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں