43

گرینڈ ہیلتھ الانس ضلع شانگلہ نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پریس کلب شانگلہ الپوری میں ایک پوروقار تقریب کا اہتمام

شانگلہ الپوری ( رضاشاہ سے ) گرینڈ ہیلتھ الانس ضلع شانگلہ نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پریس کلب شانگلہ الپوری میں ایک پوروقار تقریب کا اہتمام گرفتار ڈاکٹر اعجازاقبال اف شاہ کی رہالی کے اعزاز میں جی ۔ایچ۔اے۔نایٹ شانگلہ پریس کلب کے ہال میں منقید کیا پروگرام میں ڈاکٹر اعجاز کے ہمراہ جی۔ایچ ۔اے خیبر پختون خواہ کے نمایندوں ڈاکٹر امجید خواہ زاخیلہ ڈاکٹر سیراج ۔ڈاکٹر اسفندیار بٹنی ۔ڈاکٹر افتاب مروت ۔ڈاکٹر صیدر شاہ اورکزی ۔ڈاکٹر محھیم نے بھی نمایندگی کی ساتھ ہی مقامی مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں میں سابق ایم ۔پی ۔ایے ڈاکٹر افسر الملک سیول سوساٹئی سے تاجر براداری کے صدر سید نظر کمیسٹ اینڈ ڈرگیسٹ اسیوسی ایشن کے ضلعی صدر محمد اکرام وکلا برادری سے ایدوکٹ سلطان روم شانگلہ بار کے جنرل سکرٹری نامدار علی شاہ کے علاوہ ایڈوکیٹ سید لاالرحمن اور جی ۔ایچ ۔اے شانگلہ کے جملہ عہداران اور ممبرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کے دوران مقررین نے خطاب کرتے ہوے کہا کے ڈی ،ایچ۔ایے ۔ار۔ایچ۔ایے کی پالسیی جو مجودہ حکومت نے بنای ہے تو یہ ایک عوام دشمن پالیسی ہے جس کی وجہ سے ہم ڈی۔ایچ ۔اے ۔اور ار ۔ایچ۔ایے یکسیر طور پر مسترد کرتے ہیں اور جی۔ایچ۔ایے والوں کے ساتھ بھر پور ساتھ دینے کا بھی اعلان کرتے ہیں مقررین ڈاکٹرز نے اپنے خطاب کے دوران موجودہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کے جب تک موجودہ حکومت اپنا یہ فیصلہ واپس نہیں لیتی ہے تو ہمارہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا اس موقعہ پر گرینڈ ڈاکٹر الانس نے صوبالی وازیر اطلاعات شوکت یوسفزی پر بھی کھڑی تنقید کی اور اس کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی تقریب میں جی ۔ایچ ۔اے شانگلہ کے ڈاکٹر شبیر ۔ڈاکٹر ممتاز ۔جنرل سکرٹری پیرا میڈیکس اور پریس سکرٹری جی ۔ایچ ۔اے شانگلہ عطااللہ ۔شوکت علی ۔سعید اقبال ۔محمدعلی ڈاکتر منصور ۔علی نور ۔ڈاکٹر عضو ر ۔ڈاکٹر شاہی ملک ۔کے علاوہ ڈاکٹر شاھین شاہ نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی اس موقعہ ڈی۔ایچ ۔ایے شانگلہ نے اپنے معزز مہمانوں کیلے خاص ڈینر پارٹی کا بھی اہتمام کیا تھا جس پر باہر سے ایے ہوے مہمانوں نے ڈی ۔ایچ۔اے شانگلہ کے جملہ ممبران اور عہداران نے خصوصی طور پر شکرایہ بھی ادہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں