28

محکمہ واپڈا ضلع شانگلہ نے صارفین کے ناک میں دم کر رکھا ہے ایے روز بے جاہ لوڈ شیڈینگ کا سلسلہ جاری

شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے ) محکمہ واپڈا ضلع شانگلہ نے صارفین کے ناک میں دم کر رکھا ہے ایے روز بے جاہ لوڈ شیڈینگ کا سلسلہ جاری بغیر میٹر ریڈینگ کے صرافین کو بجلی کے بل تھامے جارہے ہیں جو ضلع شانگلہ کے غریب عوام کے ساتھ سراسر ظلوم اور نا انصافی ہے عوامی حلقوں نے محکمہ واپڈا کے حکام بالا سے اپیل کرتے ہوے مطالبہ کیا ہے کے ضلع شانگلہ کے اٹھ لاکھ کے ابادی کیلے اس وقت صرف اور صرف ایک میٹر ریڈر تعینات ہےجو پورے ضلعی کی میٹر کی چیکنگ کرنے سے قاصر ہے کیونکہ موصوف کی عمر بھی اس وقت اتنی زیادہ ہے کے وہ اپنی فرایض منصبی کو احسن طریقے سے انجام نہیں دے سکتے عوامی حلقوں نے وازیر پانی بجلی سے پور زور طور پر مطالبہ کیا ہے کے ضلع شانگلہ کے محکمہ واپڈاہ کیلے نیے بھرتیوں کا اعلان کریں تاکہ عوام کو درپیش مسایل کا ازالا کیا جا سکیں اور صارفین کو بغیر میٹر ریڈینگ کے توک پر بیجے جانے والوں کو روکا جا سکیں کیونکہ اس وقت اکثر یتی صارفین بجلی کے ناجایز بل کو جمع کرانے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے حکومت کے خزانے کو شدید نقصان اور صارفین ازخود ذہنی کوفت کے شکار ہوتے جا رہے ہیں جس کی تمام تر ذمداری محکمہ واپڈا کے حکام بالا پر عاعد ہوتی ہے کیونکہ سٹاف کی کمی کو پورہ کرنا محکمہ ہذاہ کا کام ہے یہ نہ کے صارفین ایے روز ناجایز اور بغیر میٹر ریڈنگ بوکس بل کو جمع کرانے پر مجبو ر کیا جاسکیں کیونکہ یہ تمام تر ذمداری محکمہ واپڈاہ کی ناقیص کار کرداگی کی وجہ سے ہو رہا ہے اور مقامی ذمدار افسران خواب خرگوش کے نیندپر لمبی تان لیکر سو گیے ہیں اور عوام کا کولی پورسان حال نہیں ہے ۔عوام جایں مگر کس کے پاس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں