33

ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی کی خوش دامن کی المناک وفات پر اظہار تعزیت

بوروے والا :ہومیوپیتھک ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کی رہائش گاہ پر ان کی خوش دامن کی المناک وفات پر ان سے اظہار تعزیت کے لئے ضلع وہاڑی کے سینئر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے ایک وفد نے ہومیوپیتھک ڈاکٹر چودھری ایم ناصر کی قیادت میں ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ صاحب سے ملاقات کی وفد میں شامل تھے ہومیو ڈاکٹر شاہد محمود ڈاکٹر رانا فہیم ڈاکٹر حاجی اسلم نیاز ڈاکٹر سعیدچوہدری وہاڑی ڈاکٹر صدف وہاڑی ڈاکٹر طارق وہاڑی ڈاکٹر مسعود ڈاکٹر محمد انور اور ڈاکٹر محمد علی یاسین ڈاکٹر اشفاق حیدر ڈاکٹر مجید چوہدری وفد کے شرکاء نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی کہ اللہ تعالی اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کوصبر جمیل عطا فرمائے آخر میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر راؤ غلام مرتضیٰ صاحب نے آنے والے تمام ڈاکٹر ز صاحبان کا شکر ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں