16

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک، سپاہی زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر ہلاک اور سپاہی زخمی ہوگیا جب کہ دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ڈی پی او کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے رمک گاؤں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کیا اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی حوالدار شہید اور سپاہی جہانگیر زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں