13

ابوابراہیم الہاشمی داعش کے نئے سربراہ

بیروت: داعش نے اپنے رہنما ابوبکر البغدادی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے لیڈر کے نام کا اعلان کر دیا۔ داعش کے میڈیا سیل الفرقان فاؤنڈیشن کی طرف سے جاری ویڈیو پیغام کے مطابق نئے لیڈر کا نام ابوابراہیم الہاشمی القریشی ہے ۔ پیغام میں البغدادی کے دست راست ابو حسن المہاجر کی موت کی بھی تصدیق کی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں